پنجاب کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ نے تمل ناڈو کی وزیر اعلٰی جے
للیتا کو عظیم شخصیت بتاتے ہوئے انکے انتقال پر دکھ ظاہر کیا
ہے۔کیپٹن سنگھ نے آج یہاں تعزیتی بیان جاری کرکے کہا کہ محترمہ جیہ للیتا کے انتقال سے ریاستی سیاست میں خلا پیدا ہوگیا ہے۔جسے پر کرنا آسان نہیں ۔